سجادگان حضرت سید شیر علی شاہ غازی
حضرت حسن علی شاہ اکبر شاہ بادشاہ کے بعد ان کے صاحبزادےحضرت حسن علی شاہ گدی نشین ہوئے ۔انہیں روحانیت وراثت میں ملی تھی زہد و تقوی عبادت و...
sayed Nassar Bukhari
میں یہ سمجھتا ہوں کی اللہ تعالی نے انسان کی تخلیق کر کے اسے اشرف المخلوقات کا درجہ عطا کیا اس کی رشد و ہدایت کے لئے پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور پھر اسی طرح اولیائے کرام نے دین کو صحیح معنوں میں پھلایا اب ہماری سب کی زمہ داری ہے کہ اپنے اپنے حصے کی قندیل کو اجاگر کریں