کسی بھی معاشرے کی تعمیر وترقی میں نوجوان نسل کا اہ کردار ہوتا ہے ،نوجوان نسل کسی بھی سماج کی ریڑھ کی ہڈی کہلاتی ہے،نوجوان نسل معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔یہی نوجوان ہماری قوم کا سرمایہ ہیں